![]() |
| Create Account to Start Earning |
ان شاءاللہ 3 گھنٹہ بھی وقت دیں گے تو آپ کو تمام بنیادی باتیں کلئیر کر دوں گا ۔
اور جس طرح 2 سال کا بچہ بولنا سیکھ جا تا ہے ،
لیکن کیا بولنا ہے ، کیا نہیں بولنا
کہاں بولنا ہے ، کہاں چپ رہنا ہے
یہ سیکھنے میں تمام عمر گزر جاتی ہے ۔ایسے ہی
کوٹس کیسے دیکھنے ہیں
ٹریڈ کیسے اوپن کرنی ہے
لاس اور پرافٹ لاک کیسے لگانے ہیں ۔
ٹریڈ کلوز کیسے کرنی ہے ۔
ڈیپازٹ اور ودڈرا کیسے کرنا ہے ۔
یہ تمام باتیں میں آپ کا آن شاءاللہ ایک نشت میں سکھا سکتا ہوں اور سکھا بھی دوں گا ان شاءاللہ ۔
لیکن کب مارکیٹ میں انٹر ہونا ہے ، کب نہیں ہونا
کب ٹریڈ اوپن کرنی ہے کب کلوز کرنی ہے
کس وقت کون سا پئیر بائی کرنا ہے یا سیل
یہ باتیں سیکھنے میں وقت لگے گا ۔
آپ کا ساتھ ساتھ گائیڈ کرتا رہوں گا ، لیکن یہ ایک سمندر ہے
اور الٹیمیٹلی وچ وڑںا ہی پینا
نہیں تے وڑ جانا


0 Comments