مولا علی سرکار کے فرمان کو ٹریڈنگ پہ اپلائی کریں



مولا علی سرکار کا فرمان ہے کہ 

دن دو طرح کے ہوتے ہیں 

ایک تمہارے حق میں 

ایک تمہارے مخالف 

سو جو دن حق میں ہو 

اس دن تکبر سے بچو


اور جو دن مخالف ہو 

اس دن مایوسی سے بچو 



اب اگر اسی بات کو ہم ٹریڈنگ پہ اپلائی کریں تو 


جو دن مخالف ہو اس دن 

ٹریڈنگ نہ کریں 


اور جو دن حق میں ہو 

اس دن پچھلی کسر بھی

نکال ہو ۔


اب بھلا کیسے پتہ چلے گا 

کہ دن ہمارے مخالف ہے 


جس دن آپ کے 3 سٹاپ لاس ہٹ ہو جائیں 


وہ دن آپ کے حق میں نہیں ہے 

اس دن انتقامی ٹریڈنگ سے بچیں 


یاد رکھیں اگر ہم مارکیٹ 

سے انتقام لینے کی ٹھان لیں گے تو ۔۔۔۔۔۔۔


اوہدا جانا کچھ نہیں ۔۔۔

ساڈا رہنا کچھ نہیں  

Post a Comment

0 Comments