اگر آپ ساڑھے بارہ ایکڑ زمین سے کم کے مالک ہیں اور کاشتکاری بطور پیشہ کر رہے ہیں ۔۔ آپکا بیٹا/بیٹی/بہن/بھائی نے 80 فیصد نمبر لئے ہیں اور کسی گورنمنٹ سے منظور شدہ کالج میں ایف ایس سی یا آئی سی ایس میں داخلہ لے چکے ہیں تو FFC کی طرف سے ماہانہ پانچ ہزار وظیفہ مل سکتا ہے ۔ اور بیچلر ڈگری (انجینئرنگ ، کمپیوٹر سائنسز اور ایگریکلچر) میں ماہانہ 6000 سے 8000 روپے وظیفہ مل سکتا ہے ۔ اپلائی آن لائن کرنا ہے
![]() |
| ان لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 ہے |
اپلائی کرنے کے لیے یہاں ٹچ کریں


0 Comments