لائیو کرکٹ میچ دیکھیں بغیر کسی ایپ کے

 اب آپ بغیر کوئی ایپ انسٹال کیے براہ راست اپنے موبائل ، ٹیب یا لیپ ٹاپ پہ لائیو کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں ۔



لائیو کرکٹ کے لیے اس لنک کو ٹچ کریں 


تمام لائیو میچز کی لسٹ آ جائے گی ۔

جو میچ دیکھنا ہو اسے ٹچ کریں ، میچ چلنا شروع ہو جائے گا ۔


یہاں ایک بات یاد رکھیں کہ چونکہ آپ فری میں لائیو سٹریمنگ دیکھنا چاہتے ہیں اور جنہوں نے لائیو سٹریمنگ کا لائسنس لیا ہے انہوں نے پیسے خرچ کیے ہیں جو کہ انہوں نے آپ سے ہی کمانے ہیں ۔ 

اس لیے اس ویب سائٹ کے ہر پیچ پہ پاپنڈر ایڈ لگی ہوتی ہے ، لہذا آپ جب میچ پہ ٹچ کریں گے تو کیچ کی بچائے کوئی ایڈ اوپن ہو جائے گی 

اب آپ نے یہ کرنا ہے کہ ٹچ کرنے کے بعد جب کوئی اور ہیں اوپن یو تو موبائل سے بیک والا بٹن پریس کریں تو آپ واپس اسی پیج پہ آ جائیں گے۔

اب دوبارہ میچ پہ ٹچ کریں ۔

ایک دو بار ایڈ دیکھ کر واپس آ کر دوبارہ میچ پہ ٹچ کرنے سے میچ کی لائیو سٹریمنگ شروع ہو جائے گی 


اب آپ میچ انجوائے کر Click here to visit the link Click here to visit the link سکتے ہیں ۔


اگر ونڈو بند کر کے کچھ دیر بعد پھر ویب سائٹ کھولی تو دوبارہ یہی پراسس کرنا ہو گا ۔

Post a Comment

0 Comments