اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں تا کہ آپ کو پتہ چلے کہ سٹاک مارکیٹ ، فاریکس مارکیٹ ، کرپٹو مارکیٹ چلتی کیسے ہیں ، ان کو چلا کون رہا یے، کس وقت بائی کرنا چاہیے کس ٹائم سیل؟ ا مختصر سی اس ویڈیو میں تمام ضروری باتیں جو کہ ایک کامیاب ٹریڈر کو پتہ ہونا چاہیں بہت جامع طریقے سے بتائی اور سمجھائی گئی ہیںں۔

0 Comments