پنجاب فری آٹا راشن سکیم
پہلا پراجیکٹ
فری آٹے کے حصول کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے ن لکھ کر 8070 پر میسج کریں ۔
آپ کو اہلیت اور طریقہ کار کے بارے آگاہ کیا جائے گا ۔
دوسرا پراجیکٹ
40 فیصد ڈسکاؤنٹ راشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ 5566 پر سینڈ کریں۔
تیسرا پراجیکٹ
4000 روپے کا راشن فری حاصل کرنے کے لیے موبائل کا نیو میسج اوپن کریں اور imdad لکھ کر ایک سپیس دیں اور اس کے بعد شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پہ سینڈ کر دیں ۔

.jpeg)
0 Comments