آن لائن ٹریڈنگ سے ڈیلی پرافٹ بنانے کا الگورتھم
۔
شروع کرنے سے پہلے ہمیں چند اکاؤنٹس بنانا ہوں گے ۔
1۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ
اگر ہے تو بہتر نہیں تو اس لنک سے بنا لیں ۔ اگر نمبر ٹیلی نار کا نہیں بھی تو جس بھی نیٹ ورک کا نمبر ہو آپ اس لنک سے ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔
https://eptelenorbank.page.link/C6CKeZ611tt9VsVR7
2۔ بائی نانس اکاؤنٹ
اگر ہے تو کیا کہنے، نہیں تو اس لنک سے بنا کر ویری فائی کر لیں ۔
https://www.binance.info/en/activity/referral-entry/NYR24?fromActivityPage=true&ref=LIMIT_NYRX97D5
3۔ آن لائن بروکر اکاؤنٹ۔
میرے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کو اسی بروکر کا اکاؤنٹ بنانا ہو گا جس کے ساتھ میرا اکاؤنٹ ہے۔
میں نے ٹاپ 5 بروکرز پہ اکاؤنٹ بنا کے ٹریڈنگ کر کے یہ اپٹیمائز کیا ہے آپ بھی اسی لنک سے ہی اپنا ایکس نیس کا اکاؤنٹ بنا کر ویری فائی کر لیں۔
https://one.exnesstrack.net/a/0cj6lqky7y
4۔ عالمی منڈی رجسٹریشن۔
عالمی منڈی کی بہترین ایپ میٹا ٹریڈر 5 ہے۔ اس کا لنک بھی پیش خدمت ہے۔
https://download.mql5.com/cdn/web/metaquotes.software.corp/mt5/metatrader5.apk?utm_source=www.metatrader5.com&utm_campaign=install.metaquotes
باقی سارے پیسے کے لین دین کے اکاؤنٹس ہیں ۔ ٹریڈنگ ساری ہم میٹا ٹریڈر 5 ایپ میں کریں گے۔ جسے ہم اب سے MT5 کہیں گے۔
اگر لنک سے ڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری ہو تو میں ایم ٹی فائیو ایپ بھی شئیر کر رہا ہوں ۔
سٹیپ 5
اب پلے سٹور سے ایکس نیس گو ایپ انسٹال کریں اور اپنے ای میل اور پاس ورڈ سے لوگن کر لیں ۔
اپنے رئیل اکاؤنٹ کی ڈیٹیل اوپن کریں اور اکاؤنٹ نمبر کاپی کر لیں ساتھ سرور دیکھ لیں کہ کون سا ہے۔
سٹیپ 6۔
اب عالمی منڈی کی ایم ٹی فائیو ایپ اوپن کریں اور مینج اکاؤنٹ پہ ٹچ کر کے + والے نشان سے اکاؤنٹ ایڈ کریں۔
اکاؤنٹ ایڈ کرتے ہوئے آپ کو سب سے اوپر ایک آپشن نظر آئے گا
Find your broker
اس جگہ Exness ٹائپ کریں اور کی بورڈ سے انٹر پریس کریں تو آپ کو ایکسنیس کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی اس سے آخری نمبر پہ موجود
Exness Technologies Limited
سلیکٹ کر لیں ۔
اب ایک سکرین اوپن ہو گی جو آپ سے اکاؤنٹ نمبر ، پاس ورڈ اور سرور کا پوچھے گی۔
اکاؤنٹ نمبر جو آپ نے کاپی کیا ہوا ہے اسے پیسٹ کریں ، پاس ورڈ ٹائپ کریں اور سرور سلیکٹ کر کے لوگن کر لیں۔
سٹیپ 7۔
اب آپ کا ایکس نیس اکاؤنٹ ایم ٹی فائیو پہ لوگن ہو چکا ہے۔
اب کوٹس پہ ٹچ کریں اور پہلے سے موجود پئیرز ڈیلیٹ کر دیں ۔
سٹیپ 8۔
اب جمع + کے نشان سے ایسے پئیرز سلیکٹ کریں جن کی ہم سے ٹریڈنگ کرنی ہے۔ پلیئرز اس ترتیب سے تلاش کر کے ایڈ کر لیں ۔
XAUUSD
USOIL
USDJPY
DXY
GBPJPY
EURUSD
ETHUSD
BTCUSD
یہ وہ پئیرز ہیں جن کی ہم ٹریڈنگ کریں گے ان شاءاللہ ۔
سٹیپ 9۔
جتنی انویسٹمنٹ آپ کرنا چاہتے ہیں ، وہ کر لیں ۔
ایکسنیس آپ کو ڈیپازٹ کے کئی طریقے فراہم کرتا ہے ۔
آپ بائی نانس سے آسانی سے ڈیپازٹ کر سکتے ہیں ۔ یا اس سلسلے میں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
سٹیپ 10۔
اب آپ کا مکمل سیٹ اپ ریڈی ہے۔
اس کے لیے گروپ کو باقاعدہ واچ کریں ، ان شاءاللہ ڈیلی 3 سے 5 سگنل میں فراہم کروں کا کہ کون سا پئیر کس پرائس پہ بائی یا سیل کرنا یے۔ سٹاپ لاس کتنا رکھنا یے، پرافٹ کس پرائس پہ اٹھانا یے۔ سب سگنل میں تفصیل سے درج ہو گا ۔
آپ نے بس سگنلز کو فالو کرنا ہے اور ان شاءاللہ ڈیلی پرافٹ بک کرنا ہے۔
ہفتے میں 5 دن مارکیٹ اوپن رہتی ہے ۔ ہفتہ اتوار باقی مارکیٹ بند رہتی ہے اور کرپٹو چلتی رہتی ہے۔ آپ ان شاءاللہ ہر ہفتہ والے دن اپنا پرافٹ ودڈرا کرائیں گے، 2 دن اسے انجوائے کریں گے اور سوموار کو پھر سے نئے جذبے سے ٹریڈنگ شروع کر دیں گے ان شاءاللہ ۔
اب آخری بات کہ انویسٹمنٹ کتنی ہونی چاہئے ؟
اس سوال کا جواب ہے کہ آپ کو ڈیلی پرافٹ کتنا چاہیے اسی حساب سے آپ انویسٹمنٹ کریں گے۔
مثال کے طور پر اگر آپ کم از کم رسک پہ ڈیلی 1500 سے 2000 پرافٹ کمانا چاہتے ہیں تو آپ کو کم از کم 100 ڈالر انویسٹ کرنا چاہیں۔
یاد رکھیں کہ جتنی انویسٹمنٹ زیادہ ہو گی لاس یا اکاؤنٹ واش ہونے کے چانسز اتنے ہی کم ہوں گے ۔
لو جی میں جو کچھ دس سکدا سی دس دتا ، ہن اگے تیرے بھاگ لچھئیے


1 Comments
good
ReplyDelete